اصول حدیث
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ ضابطے اور قاعدے جو حدیث کی صحت و ستم کو پرکھنے کے لیے علمای اسلام نے متعین کیے ہیں، جرح و تعدیل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ ضابطے اور قاعدے جو حدیث کی صحت و ستم کو پرکھنے کے لیے علمای اسلام نے متعین کیے ہیں، جرح و تعدیل۔